راولپنڈی (جعفریہ پریس پاکستان)قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ ڈاکٹر علی عباسی کی اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے نے وفد کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہا اور جامعۃ المصطفی کی دنیا بھر میں علمی و تحقیقی کاوشوں کو سراہا وفد کے سربراہ ڈاکٹر علی عباسی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کی پاکستان میں اتحاد و وحدت کو کوششوں کو سراہاسربراہ کا کہنا تھا کہ وہ ان کوششوں کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے قائد ملت جعفریہ نے وفد کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا




