تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ سید افتخار نقوی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے علامہ سید افتخار حسین نقوی چئیرمن امام خمینی ٹرسٹ نے ملاقات کی جس میں مختلف ملی و قومی امور کے ساتھ ساتھ، قانون میراث ؤ طلاق جن کا حال ہی میں بل پاس ہوا ہے سیر حاصل گفتگو ہوئی۔اس موقع پر قائد ملت کے ایڈوائزر جناب سکندر گیلانی ایڈوکیٹ بھی موجود تھے۔