تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے سربراہ مرکزی محرم الحرام کمیٹی و سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی عشرہ محرم الحرام میں ملک بھر کے حوالے سے مرکزی محرم الحرام کمیٹی کے اقدامات اور عزاداری کے سلسلے میں پیش آنے والی مشکلات سے متعلق رپورٹ پیش کی، ملاقات میں زیارت امام حسین اور زائرین کے مسئلے پر مفصل گفتگو ہوئی اس سلسلے میں قائد ملت جعفریہ پاکستان سے رہنمائی لی ، علامہ شبیرحسن میثمی نے قائد ملت جعفریہ پاکستان و زہرا اکیڈمی کی جانب سے ملک بھر میں منعقدہ عشرہ مجالس کی بھی مفصل رپورٹ پیش کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرکزی سیکرٹری جنرل کی کاوشوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا