تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی سے علامہ شبیر میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

راولپنڈی جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ملاقات کی ، ملک میں سیلابی صورتحال اور متاثرین کی امداد کے طریقہ کار پر رہنمائی لی ، زائرین امام حسینؑ کے مسائل اور اربعین حسینی پر جانے والے پاکستانی زائرین کی مشکلات کے حل کے سلسلے میں کئے جانے والے اقدامات اور اس سلسلے میں عراقی و پاکستانی دفاتر خارجہ امور سے ہونے والی گفتگو سے و پیشرفت سے آگاہ کیا امدادی سرگرمیوں کی مزید بہتری کے لئے رہنمائی لی،