تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علماء کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علماء کے وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مولاناقاضی غلام عباس صاحب( ڈربی انگلینڈ ) علامہ سجاد حسین ھمدانی صاحب مولانا غلام قاسم جعفری کی ملاقات قائد محترم سے ان کے نواسے مرحوم احمد رضا نقوی کی تعزیت کی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا