قائد ملت جعفریہ پاکستان سے ممبر اسمبلی گلگت بلتستان ایوب وزیری کی ملاقات
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سےرکن اسلامی تحریک پاکستان و ممبر قانون ساز اسمبلی گلگت بلتستان جناب ایوب وزیری نے ملاقات کی، گلگت بلتستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں رہنمائی کی