• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے گلگت بلتستان کے سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون اور جی بی کے وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے ملاقات کی ملاقات میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جی بی کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد علی قائد اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے گلگت بلتستان کی اعلی سیاسی شخصیات کی ملاقات

راولپنڈی؛

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سے گلگت بلتستان کے سابق گورنر گلگت بلتستان راجہ جلال حسین مقپون اور جی بی کے وزیر تعلیم راجہ محمد اعظم خان نے ملاقات کی ملاقات میں اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور جی بی کے وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد علی قائد اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ بھی موجود تھے۔

ملاقات میں جی بی کے سیاسی، مذہبی حالات پر تبادلہ خیال کیا اور راجہ جلال حسین مقپون اور راجہ محمد اعظم خان نے جی بی حکومت کی جانب سے عوامی خدمات سے قائد محترم کو آگاہ کیا۔ قائد محترم نے مختلف عوامی اقدامات پر جی بی حکومت کے اقدامات کو سراہا۔ جبکہ بعض عوامی مسائل کے رائے حل میں رہنمائی فرمائی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی، معاشی اور مذہبی مسائل کے حل کے لیے اور ملک کو مسائل کے گرداب سے نکالنے کے لیے ترجہی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔