قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی بیت المقدس پر حملوں کی شدید مذمت
اسرائیل نے مظالم کی انتہاءکردی ہے، علامہ سید ساجد علی نقوی
بیت المقدس کی شدید بے حرمتی کی گئی ہے، قائد ملت جعفریہ پاکستان
بچو ں سمیت قیمتی جانوں کے ضیاع پر فلسطینی عوام سے اظہار تعزیت و ہمدردی کرتے ہیں، علامہ سید ساجد علی نقوی