تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے علامہ شبیر حسن میثمی کی ملاقات

راولپنڈی:

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے ان کی رہائشگاہ پر مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی ملاقات ,نواسے سید احمد رضا نقوی کی وفات پر تعزیت کی بعدازاں سندھ کے تنظیمی دورے سے آگاہ کہا اور آئندہ کی حکمت عملی پر بھی غور و خوص کیا گیا بعد ازاں ملک و ملت کی سلامتی کیلئے خصوصی دعا کی گئی قائد محترم نے مختلف امور میں رہنمائی کی

۔

۔