تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی وفد کے ہمراہ ملاقات

راولپنڈی

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی ملاقات قومی و ملکی امور پر تبادلہ خیال کیا وفد نے قائد ملت جعفریہ پاکستان کو شیخ محسن علی نجفی کی وفات پر تعزیت بھی پیش کی اور فاتحہ و دعا بھی کی گئی ملاقات میں علامہ ظفر عباس شہانی،مولانا ڈاکٹر سید محمد نجفی سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں