تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان و زہرا اکیڈمی کی جانب سے ملک بھر میں عشرہ مجالس جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان و زہرا اکیڈمی کی جانب سے ملک بھر میں عشرہ مجالس جاری

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجـــــد علی نقوی و مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی جانب سے اور زہـــــرا(س) اکیڈمی، پاکســــتان کے زیر اہتمام و شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر انتظام ملک بھر میں ہر سال کی طرح امسال بھی عشرہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں دُور دَراز علاقوں سے شیعہ،سنی عاشقان مظلوم کربلا علیہم السلام بھرپور انداز میں شرکت فرما رہے ہیں، ابتدائی رپورٹ کے مطابق سندھ کے 4 بڑے اضلاع ” ضلع سکھر، ضلع دادو، ضلع سانگھڑ، ضلع نوشہروفیروز میں 328 عشروں و نظر مولا کا اہتمام کیا گیا ہے، خطباء مجالس ہماری انفرادی و اجتماعی ذمہ داریوں پر مفصل گفتـــــگو بھی فرما رہے ہیں،