جعفریہ پریس پاکستان : معروف خطیب،و رکن مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان علامہ علی کرار نقوی کراچی میں انتقال کرگئے ، قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ علی کرار نقوی کے انتقال پر غم کا اظہار مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کی و پسماندگان سے تعزیت کی ،مرحوم کی قومی و ملی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا