جعفریہ پریس پاکستان : قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا علامہ غلام حسن نجفی جاڑا کی وفات پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے تعزیتی پیغام میں فرمایاکہ مرحوم ؒ کی قومی و علمی حلقوں میں نمایاں خدمات تھیں،ان کی علمی و دینی خدمات کا سلسلہ بہت طویل ہے
ان کی دینی علمی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کے خانوادے سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے دعا کی