انا للہ و انا الیہ راجعون
موت العالم موت العالم
معروف فاضل اور دانشور شخصیت ، تجربہ کار سابق جج ،حوزہ علمیہ جامعۃ المنتطر کے مہتمم اعلی ،نائب صدر وفاق المدارس شیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ ہاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کا گہرے دکھ و غم کا اظہار مولانا قاضی نیاز نقوی کی وفات پر ان کے پسماندگان بالخصوص آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کی خدمت میں تعزیت پیش کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مرحوم کے پسماندگان کے صبر کی اور مرحوم کے علو درجات کی دعا کی
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات