سانحہ چوٹی زریں،ڈیرہ غازی خان:
مرکزی صدر جے ایس او کی وفد ہمراہ چوٹی زریں تشریف آوری، سانحہ چوٹی زریں میں 18 قیمتی جانوں کے ضیاع پر انکے ورثاء کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
اس موقع پر قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی نے خصوصی طور پر ورثاء کے ساتھ کال پر اجتماعی فاتحہ خوانی کی اور تعزیت و تسلیت پیش کی
All reactions: