• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میںعلامہ آغا سید محمد عباس رضوی صدر SUC گلگت بلتستان اسکردو تعزیت برادر، وسیم عباس ملتان تعزیت والد، کرم حسین بھٹی، مختار حسین بھٹی ملتان تعزیت برادر،محمد علی بھٹہ مظفر گڑھ تعزیت والد،چوہدری باقر رضا آسٹریلیا تعزیت چچا، مولانا یوسف حیدر ثقلین راولپنڈی تعزیت کزن،سید رضوا ن علی کاظمی راولپنڈی تعزیت والد،محمد اختر، محمد ریاض اٹک تعزیت والد، تجمل مہدی وہاڑی تعزیت کزن، محمد ثقلین وہاڑیتعزیت والد،سردار باغ علی خان جگلانی مظفر گڑھ تعزیت فرزند، چوہدری ارشد عمران حیدر مظفر گڑھ تعزیت فرزند،رانا ثمر عباس ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والدہ، محمد عمران قلندری مظفر گڑھ تعزیت فرزند و اہلیہ، مولانا حافظ محمد سبطین پرنسپل مدرسہ امام حسن مجتبیٰ ؑ ظاہر پیر رحیم یار خان تعزیت ہمشیرہ، مولانا مظہر عباس رحیم یار خان تعزیت اہلیہ،رانا محمد حسین سابق صوبائی جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب رحیم یار خان تعزیت والد،سید فرحت عباس شاہ ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت والدسید تبرک حسین شاہ سابق ڈویژنل صدر SUC، سفیر حسین، ذیشان حسین ڈیرہ اسماعیل خان تعزیت برادر، مولانا سید ابوالحسن خمینی ضلعی آرگنائزر کوہاٹ تعزیت ہمشیرہ،نقیب حسین کوہاٹ تعزیت برادر، اختر حسین بروہی خیرپور میرس تعزیت اہلیہ،اظہر حسین بروہی خیرپور میرس تعزیت بھابھی،محمد سلمان کراچی تعزیت والد،سید کفایت حسین سبزواری مظفر آباد تعزیت برادر، سید تصور حسین سبزواری آفس سیکرٹری دفتر SUCآزاد جموں و کشمیر مظفر آباد تعزیت کزن، مولانا منظور حسین لاشاری خیرپور میرس تعزیت والد،چوہدری الفت حسین مظفر گڑھ تعزیت برادر، چوہدری اختر حسین مظفر گڑھ تعزیت برادر، چوہدری علی رضا مظفر گڑھ تعزیت چچا/سسر، چوہدری کاظم رضا مظفر گڑھ تعزیت چچا/سسر، سید صادق حسین شاہ مظفرگڑھ تعزیت فرزند،سید ساجد حسین شاہ مظفرگڑھ تعزیت والد،مولانا کرم علی حیدری المشہدی پرنسپل حضرت امام العصر فاﺅنڈیشن حیدر آباد تعزیت ہم زلف، سید تصور حسین سبزواری مظفرآباد تعزیت کزن، سید علمدار حسین سبزواری مظفر آباد تعزیت برادر، امانت علی ذوالفقار جعفری علاقائی جنرل سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر بھمبر آزاد کشمیر تعزیت جواں سال فرزند، مجتبیٰ اعتزاز ہنگو تعزیت والدہ شہید اعتزاز احسن، سید احمد علی شاہ چکوال تعزیت اہلیہ، ملک میوہ گھلو مظفر گڑھ تعزیت فرزند، سید اعجاز حسین بخاری سابق ایم پی اے اٹک تعزیت اہلیہ، سید یاور عباس بخاری ایم پی اے اٹک تعزیت خوشدامن، سید واجد حسین بخاری اٹک تعزیت بھابھی، سید ذوالفقار حسین بخاری عرف ذلفی بخاری اٹک تعزیت تائی، ملک مجاہد عباس بدھ ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید ابوالحسن گیلانی،سید ناصر عباس گیلانی،سید مجاہد عباس گیلانی،مسز سید جواد کاظم گیلانی مظفر گڑھ تعزیت والدہ شامل ہیں۔