• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت
راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں رانا امجد محمود حماد ایڈووکیٹ محمو د کوٹ تعزیت سسر،امجد خان سجاد خان بھکر تعزیت والدہ، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی لاہورتعزیت بھانجی،مولاناسید فیاض حسین نقوی کراچی تعزیت ہمشیرہ، مولانا سید حسن مہدی نقوی قم المقدسہ تعزیت والد/والدہ، مولانا محمد امین حیدری تلہ گنگ تعزیت والد، اعجازعلی، وحید علی دولتالہ راولپنڈی تعزیت برادر بزرگ، اہل خانہ مولانا حیدر علی مہدوی سابق دبیر مجلس نظارت دفتر قم المقدسہ تعزیت مولانا حیدر علی مہدوی، علمدار حسین مظفرگڑھ تعزیت والد، ذوالفقار علی گھلو، رضا علی گھلو مظفر گڑھ تعزیت والد، ملک مدا ح حسین گھلو مظفر گڑھ تعزیت ماموں، سید جابر عباس کاظمی گجرات تعزیت بہنوئی، سید ثمر عباس سیالکوٹ تعزیت والد، شبیر حسین چوہدری لاہور تعزیت ہمشیرہ، امانت علی پنڈی گھیپ تعزیت والدہ، چوہدری محمد رفیق راولپنڈی تعزیت والدہ، مولانا اظہر حسن شاکری جوہر آباد تعزیت اہلیہ، مولانا ریاض حسین الحسینی صوبائی جنرل سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ لاڑکانہ تعزیت ہمشیرہ، علامہ محمد محسن مہدوی میرپور تعزیت بھتیجا، علامہ ثابت علی نجفی خیرپور تعزیت برادر، راجہ رحمٰن ساجدی قنبر شہداد کوٹ تعزیت چچا، اصغر علی ہاڑو شہداد کوٹ تعزیت ہمشیرہ،ڈاکٹر سید علی اصغر کاظمی گجرات تعزیت والد، سید سلمان باقر کاظمی، سید عقیل عباس کاظمی گجرات تعزیت برادر،سید نواز علی کاظمی گجرات تعزیت داماد، مولانا نذر عباس ساجدی لاہور تعزیت برادر نسبتی، رانا شوکت علی چکوال تعزیت برادر نسبتی، منور حسین چکوال تعزیت والد، غیور عباس، ظہیر عباس ملہوالی تعزیت والد(سانحہ ملہوالی میں زخمی ہوئے تھے)،مولانا توقیر عباس جوادی خوشاب تعزیت برادر، مولانا محمد رمضان نعیمی کلور کوٹ تعزیت کزن، اسفند یار ولی خان سربراہ اے این پی چارسدہ تعزیت والدہ، مولانا مدثر حسین توحیدری ضلعی جنرل سیکرٹری ایس یو سی پارا چنار، قربان علی حیدری صوبائی مشیر ایس یو سی سندھ مٹیاری تعزیت والدہ، علامہ محمد باقر علی نجفی خیرپور ناتھن شاہ تعزیت ہمشیرہ،نعیم عباس، خاور عباس،آصف عباس، یاسر عباس زین عباس بہاولنگر تعزیت والد شہید ماسٹر سعید احمد، مبارک علی جڑانوالہ تعزیت والد شہید اللہ دتہ، ثمرعباس چنیوٹ (جڑانوالہ) تعزیت شہید امیر علی،مولانا سید حسین نجفی لاہور تعزیت پھوپھی شامل ہیں۔