گط-قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے مرحومین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی (نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سید اسرار حسین شاہ خانپور ہری پور تعزیت سسروکزن، مولانا الطاف حسین موسانی خیرپور تعزیت والد، سید عکاش حسین شاہ ہری پور تعزیت والد، سید عزادار حسین شاہ ہری پور تعزیت برادر، سید رضا حسین شاہ ہری پور تعزیت فرزند،اعجاز حسین ڈی جی خان تعزیت جواں سال فرزند، حاجی اکبر خان شایان سکردو تعزیت والدہ، وسیم عباس خان مستوئی مظفر گڑھ تعزیت برادر بزرگ،ملک غلام مصطفیٰ پہوڑ مظفر گڑھ تعزیت والد، شاہزیب مصطفیٰ منگی سکھر تعزیت والد، مولانا نوید ظفر خان اٹک تعزیت ہمشیرہ،مولانا احسان احمد خان جعفری اٹک تعزیت اہلیہ، سعید علی، سلیمان علی، حبیب علی، ظہیر حسین، بلال علی میرپور خاص تعزیت والد، مولانا سید زاہد حسنین بخاری قم المقدسہ تعزیت والدہ،عرفان حیدر ویہا بھکر تعزیت ماموں، مظہر علی خان خیرپور تعزیت برادر/بھتیجا، زوار محمد ایوب ابڑو خیرپور تعزیت چچا،حاجی زوار مختار حسین ہکڑو خیرپور تعزیت ہمشیرہ،چوہدری سید محمد مظہر زیدی خیرپور تعزیت پھوپھی، سید عباس تقی ایڈووکیٹ و برادران مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید تصور عباس شاہ لیہ تعزیت برادر بزرگ، کرامت حسین بنگش ہنگو تعزیت والد حاجی حبیب حسین بنگش سابق صوبائی نائب صدر و سیکرٹری مالیات بلوچستان، سردار کامران علی حیدری علی پور تعزیت نانا، مولانا محمد ہادی اخوندزادہ کراچی تعزیت چچا، زوار حسین الحسینی مغل ٹنڈو الہ یار تعزیت والد، شہزاد میرجت،شاہد میرجت ٹنڈو الہ یار تعزیت والد،دلدار حسین میرجت، محمد علی میر جت ٹنڈو الہ یار تعزیت برادر بزرگ،سردار محمد اختر جان مینگل خضدار تعزیت والد سردار عطاء اللہ مینگل، سید صادق حسین سبزواری، سید ریاض حسین سبزواری،سید سفیر حسین سبزواری،سید صغیر حسین سبزواری مظفر آباد تعزیت تایا، ملک ظفر حسین منجوٹھہ مظفر گڑھ تعزیت جواں سال فرزند،سجاد حسین بھٹی مظفر گڑھ تعزیت والدہ، سید محمد عون نقوی اسلام آباد تعزیت والد سید قاری علی عابد قاری قرآن صدارتی ایوارڈ یافتہ برائے حسن کارکردگی، سید منظر علی شاہ مری تعزیت برادران، مولانا اسد علی شاکری و برادران کراچی تعزیت والد، کیپٹن (ر) غلام حیدر چکوال تعزیت بھتیجا،محمد عمار الفت، حسن مقداد الفت چکوال تعزیت بھائی، مولانا سید اسد عباس بخاری عارف والا تعزیت والدہ، جام احمد شیر سولگی راجن پور تعزیت والد، حاجی غلام جعفر سولگی راجن پور تعزیت برادر، سید قلب حسین شاہ مری تعزیت جواں سال فرزند، ملک میثم عمار سیالکوٹ تعزیت والد، ملک الیاس حسین، ملک محمد نواز، ملک اشتیاق حسین سیالکوٹ تعزیت برادر، وسیم سجاد سابق چیئرمین سینٹ اسلام آباد تعزیت اہلیہ، زوار دوست محمد ونگانی نوشہرو فیروز تعزیت ماموں، محمد یوسف ونگانی صوبائی اعزازی نائب صدر سندھ نو شہرو فیروز تعزیت والد، سید سلیم رضا نقوی چہلم تعزیت والد، عباداللہ نگر تعزیت والد،سید امجد علی نقوی پلندری آزاد جموں و کشمیر تعزیت والد، سید صدر حسین نقوی، سید مشتاق حسین نقوی،سید نذر عباس نقوی، سید الطاف حسین نقوی چکوال تعزیت والد،اظہر حسین، انصر حسین، منظر حسین مظفر گڑھ تعزیت والد، مظہر حسین سیال مظفر گڑھ تعزیت سسر، مولانا شیخ غلام علی ارشادی قم المقدسہ تعزیت والدہ، مولانا علی محمد مصور قم المقدسہ تعزیت والد، سید کاظم حسین شاہ جتوئی تعزیت والد، ملک سجاد حسین گھلو علی پور تعزیت برادر، جام ابراہیم جوئیہ جتوئی تعزیت والد، مولانا سید علی رضوی سکردو تعزیت والد، لعل مہدی خان لاہور تعزیت چچا، شیر عباس سکردو تعزیت والد، حسنین عباس کراچی تعزیت ماموں، نثار حسین شگر تعزیت فرزند، ذوالفقار علی میر جت شہداد کوٹ تعزیت بھتیجی،مولانا محمد تقی فاضل راجن پور تعزیت والد علامہ محمد علی فاضل، سید اعجاز حسین شاہ بہل ضلع بھکر تعزیت برادر بزرگ، سید تصور حسین شاہ عرف بشیر حسین شاہ بہل تعزیت برادر بزرگ، سردار خوشحال خان بلوچ ماڑی شاہ سخیرہ جھنگ تعزیت والد، فضل عباس ملتان تعزیت بہنوئی، سید صدر حسین نقوی کلر کہار چکوال تعزیت والدہ، یاور عباس تعزیت والد، فوجی قمر عباس بہل تعزیت والد، بدر زمان سید سیہون شریف تعزیت والد سید امیر حسین شاہ ولد جی ایم سید، محمد یونس شاہ ہاشمی محمد یوسف شاہ ہاشمی صاحبان بستی بہار شاہ کروڑ لعل عیسن تعزیت والد، مولانا الشیخ صابر حسین کمال نجف اشرف تعزیت چچا اہلیہ، سید جلال الدین موسوی و برادران راولپنڈی تعزیت والد، شامل ہیں۔