• اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا
  • عزاداری مذہبی و شہری آزادیوں کا مسئلہ، قدغن قبول نہیں، علامہ شبیر میثمی
  • قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقو ی کی ا پیل پر بھارت میں توہین آمیز ریمارکس پر ملک گیر احتجاج
  • قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ
  • علماء شیعہ پاکستان کے وفدکی وفاقی وزیر تعلیم سے ملاقات نصاب تعلیم پر گفتگو مسائل حل کئے جائیں
  • بلدیاتی انتخابات سندھ: اسلامی تحریک پاکستان کے امیدوار بلامقابلہ کامیاب
  • یاسین ملک کو دی جانے والی سزا ظلم پر مبنی ہے علامہ شبیر حسن میثمی شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • ملی یکجہتی کونسل اجلاس علامہ شبیر میثمی نے اہم نکات کی جانب متوجہ کیا
  • کراچی میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہیں شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(جعفریہ پریس پاکستان) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں سید غلام محمد شاہ، سید غلام رضا شاہ، سید محمد عباس، سید محمد باقر سرگودھا تعزیت والد، حاجی علی، محمد موسیٰ، فدا حسین، محمد حسن اسکردو تعزیت والد، زوار دوست علی ونگانی اعزازی صوبائی نائب صدر ایس یو سی سندھ، مولانا خادم حسین الحسینی، مولانا رفیق الحسینی ونگانی، علی رضا ونگانی،سجاد علی ونگانی نوشہرو فیروز تعزیت والد مولانا جان محمد ونگانی سابق ضلعی صدر ایس یو سی نوشہرو فیروز، محسن علی ساجدی ونگانی نوشہروفیروز تعزیت نانا، مولا بخش جتوئی لاڑکانہ تعزیت فرزند،مرتضیٰ علی جتوئی لاڑکانہ تعزیت برادر، خدا بخش جتوئی لاڑکانہ تعزیت بھتیجا، غلام علی عباسی لاڑکانہ تعزیت والد، مولانا ذوالفقار علی عباسی لاڑکانہ تعزیت دادا، سید محمد رضا شمسی، سید علی نقی شمسی، مولانا سید محدم قاسم شمسی، سید علی عباس شمسی، سید محمد مہدی شمسی، سید علی امام شمسی کبیر والا تعزیت والد مولانا سید محمد باقر شمسی سابق پرنسپل مصدر العلوم الجعفریہ کبیر والا، مولانا سجاد حسین شاکری، مولانا ابرار علی نجفی دادو تعزیت والد، ذاکر اہلبیت حبدار علی ابوذری دادو تعزیت چچا، مولانا غلام غازی حجتی شنبانی سکھر تعزیت نانا، محمد صالح شنبانی، شرف الدین شنبانی سکھر تعزیت والد، سید نجم الحسن شاہ ڈنگہ گجرات تعزیت اہلیہ، سید صبیح الدین شاہ ڈنگہ گجرات تعزیت والدہ، سید اختر علی شاہ سیوہ سادات جھنگ تعزیت اہلیہ، مولانا سید کوثر علی شاہ، سید جوہرعلی شاہ، سید قمر علی شاہ سیوہ سادات جھنگ تعزیت ہمشیرہ، مولانا سید نجم الحسن نقوی پرنسپل جامعہ امام سجاد جھنگ تعزیت پھوپھی، مولانا سید ضیاء الحسن نقوی جامعۃ المنتظر لاہور لاہور تعزیت پھوپھی شامل ہیں۔