• ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
  • اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
  • جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
  • سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
  • سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
  • راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
  • شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
  • ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

قائد ملت جعفریہ پاکستان کی مختلف شخصیات سے ان کے لواحقین کے انتقال پر تعزیت

راولپنڈی(نامہ نگار)قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اطلاع ملنے پر درج ذیل احباب سے ان کے لواحقین کی وفات پر تعزیت کی جن میں مظہر علی خان واہ کینٹ تعزیت جواں سال بھانجا، عزادار حسین راولپنڈی تعزیت والد، ملک مجاہد حسین پہوڑ، ملک جاوید حسین پہوڑ کوٹ ادو تعزیت والد، علی رضا قمی ذاکر اہلبیت ؑ جھنگ تعزیت والد، سید اعجاز حسین رضوی سیالکوٹ تعزیت دختر، کامران علی خاصخیلی خیرپور تعزیت پھوپھی، میاں سہیل اصغر ایڈووکیٹ مظفر گڑھ تعزیت بھانجا، اختر حسین وگھیو کوٹری تعزیت چچا، سید افتخار حسین مہدی رضوی کراچی تعزیت سسر، سید اقتدا حسین نقوی کراچی تعزیت والد، شیخ محمد حسن اختری مجمع جہان اہل بیت ؑ تہران ا تعزیت بھائی آیت ا۔۔۔عباس علی اختری، سید رضی احمد واحدی تہران تعزیت والد آیت ا۔۔۔ سید احمد واحدی، سید ماجد حسین گیلانی تونسہ شریف تعزیت برادر، مولانا کرم علی حیدری المشہدی حیدر آباد تعزیت چچا زاد بھائی، مولانا سید علی بنیامین نقوی اسلام آباد تعزیت پھوپھی، مولانا شاہد نذیر حسینی ملتان تعزیت والد، تصور عباس بھلوال تعزیت والدہ، سردار امجد خان ملنگی جتوئی، سردارارشد حسین خان جتوئی،سردار اسد عباس جتوئی، سردار زاہد جگنو خان جتوئی تعزیت برادر و بھابھی، سید ذاکر حسین شاہ میرپور خاص تعزیت والد، اہل خانہ سید قائم محمد شاہ میرپور خاص تعزیت قائم محمد شاہ، سید ذوالفقار علی شاہ رضوی میرپور خاص تعزیت کزن، ساجد علی انصاری حیدر آباد تعزیت والدہ، مولانا سبط حسین نوری، رانا امجد حسین، رانا شکیل حسین فیصل آباد تعزیت والد،مولانا سید تجمل حسین نقوی قم المقدسہ تعزیت چچا، سید جاوید حسین نقوی اسلام آباد تعزیت چچا، مولانا غلام جابر محمدی قم المقدسہ تعزیت خوشدامن، اہل خانہ حبیب مظاہر گلگت تعزیت حبیب مظاہر، برکت علی گلگت تعزیت پھوپھی زاد بھائی، سردار میر طارق محمود خان مزاری، سردار میر ریاض محمود خان مزاری، سردارمیر زاہد محمود خان مزاری تعزیت والد سردار میر بلخ شیر خان مزاری سابق نگران وزیر اعظم پاکستان،سردار میر دوست محمد خان مزاری تعزیت دادا سردار میر بلخ شیر خان مزاری سابق نگران وزیر اعظم پاکستان، پروفیسر سید رضی عسکری تقوی کراچی تعزیت اہلیہ شامل ہیں۔