قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر اسرائیلی قابض فوج کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی بھارت کی مختلف ریاستوں میں ہندو انتہا پسندوں کی نمازیوں پر حملوں کی بھی شدید مذمت
رمضان مبارک کے بابرکت مہینے میں بھی اسرائیل اور انڈین انتہاء پسند ظلم روا رکھے ہوئے ہیں، ساجد نقوی
او آئی سی سمیت اسلامی دنیا کو ہوش کے ناخن لینا ہونگے، قائد ملت جعفریہ پاکستان