قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے پی ٹی آئی کے جلسے میں فائرنگ کی مذمت
مذکورہ واقعہ لاقانونیت کا شاخسانہ ہے۔ علامہ ساجد علی نقوی
واقعے کی تحقیقات کر کے حقائق منظر عام پر لائی جائیں۔ علامہ سید ساجد علی نقوی
قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے زخمیوں کی جلد شفا یابی کی دعا۔