راولپنـــــڈی:قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی دامت برکاتہ سےشیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے ان کی رھائشگاہ پرملاقات کی اوران سے انکے نواسے مرحوم سیداحمد رضانقوی وفات پر تعزیت کی فاتحہ خوانی کی انکی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی-
مزید بر آن قائد محترم سے تنظیمی سیاسی امور پر تفصیل سے مشاورت اور گفتگو ھوئی-