تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان سے تنظیمی وفد کی ملاقات

قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی، علامہ آصف حسینی صوبائی صدر بلوچستان کی صوبائی کابینہ کے ہمراہ ملاقات قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے ان کے نواسے مرحوم احمد رضا کی تعزیت کی اور تنظیمی امور پر گفتگو کی قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں رہنمائی کی ۔

۔

۔۔