راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان پرنسپل جامعہ عسکریہ ہنگو مولانا خورشید انوار جوادی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی وفد میں مولانا محمد بشیر جمرانی، مولانا سرفراز علی مہدوی،مولانا ساجد علی مطہری،مولانا مختار علی جعفری شریک تھے وفد نے مختلف قومی و ملی امور میں رہنمائی لی قائد محترم نے وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
۔