راولپنڈی
قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے اسلامی تحریک پاکستان اسکردو کے اعلی سطحی وفد نے ملاقات کی وفد میں یوسف اخونزادہ شیخ محمد رضا بہشتی، محترم سید حسن اور کاچو مہر علی موجود تھے وفد نے مختلف سیاسی علاقائی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے مختلف امور میں رہنمائی کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا