• پیغام عزاداری و استحکام پاکستان کانفرنس 17 جون نشترپارک میں منعقد ہوگی
  • گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان

تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے جوہی سندھ میں فراہمی آب کا منصوبہ مکمل

قائد ملت جعفریہ کی جانب سے جوہی سندھ میں فراہمی آب کا منصوبہ مکمل

جوہی کاچھو۔۔۔۔۔۔۔سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام کھیر تھر پہاڑوں کے دامن میں واقع جوہی کاچھو کے ناہموار اور پسماندہ علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے پیش نظر العطش یاحسین منصوبہ فراہمی آب کے تحت 30 سے زائد علاقوں میں ڈیپ ہینڈ پمپس کی تنصیب کو یقینی بنایا گیا ہے جس سے سینکڑوں گھرانے استفادہ کررہے ہیں جبکہ انہیں اس سے قبل پانی کے حصول کیلئے دور دراز کا سفر کرنا پڑتا تھا۔
فراہمی آب کے منصوبوں سے سندھ و بلوچستان کے پانی سے محروم علاقوں کو سیراب کیا گیا ہے جس سے ان کی مشکلات حل ہورہی ہے ان سہولیات کی فراہمی پر علاقہ کے مختلف مکاتب فکر اور طبقات نے قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور معاونین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور توفیقات خیر میں اضافہ کیلئے دعا کی۔