تازه خبریں

قائد ملت جعفریہ کی پریس کانفرنس میں مطالبے کے بعد جوڈیشل کمیشن کا جلائی جانے والی امام بارگاہوں کے حوالے سے رابطہ اور دورہ

جعفریہ پریس راولپنڈی قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کی پریس کانفرنس میں کیے جانے والا مطالبے کے ” جوڈیشل کمیشن مسجد کے ساتھ  امام باگاہ اور ملحقہ املاک کا بھی دورہ کریں” جسکے بعد  کمیشن کا شیعہ علما کونسل کے سکٹری جرنل علامہ عارف واحدی سے رابطہ اور تمام جلائی جانے والی امام بارگاہوں ور املاک  کا دورہ

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی  نے پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا تھا جوڈیشل کمیشن سے ہمیں توقع ہے کہ وہ غیر جانبداری سے حقائق کو عوام کے سامنے منظر عام پرلائیں اور مساجد و امام باگاہ اور ملحقہ املاک کا بھی دورہ کرکے نقصانات،حقائق اور واقعات کا جائزہ لے کر انصاف کے تقاضوں کو پوراکریں گے ۔ جس کے بعد جوڈیشل کمیشن کا شیعہ علما کونسل کے سکٹری جرنل علامہ عارف واحدی سے رابطہ اور تمام جلائی جانے والی امام بارگاہوں کا دورہ