تازه خبریں

قمبر۔ سندھ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر جامد مسجد علی اکبر ؑ کی تعمیر نو مکمل

قمبر۔ سندھ قائد ملت جعفریہ پاکستان کی ہدایت پر جامع مسجد علی اکبر ؑ کی تعمیر نو مکمل

قمبر۔۔۔۔۔ سندھ
قائد ملت جعفریہ حضرت آیت اللہ سید ساجد علی نقوی کی خصوصی ہدایت و سرپرستی میں اور زہرا اکیڈمی، کراچی کے زیر اہتمام گاوں پیارو خان مغیری تحصیل قمبر میں جامع مسجد علی الاکبر الحسین علیہ السلام کی تعمیر نو کی گئی جس سے اب بڑی نمازیوں کی نماز جمعہ میں شرکت کرسکے گی جبکہ اس سے قبل جامع مسجد خستہ حال ہونے کے ساتھ ساتھ چھوٹی بھی تھی جس وجہ سے بہت سے نمازی شرکت سے محروم رہ جاتے تھے۔