مانجھند نزد سیہون شریف روڈ حادثے میں شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی، معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم اور سید علی جان رضوی سمیت 2 اور افراد جاں بحق صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ سید اسد اقبال زیدی کی جانب سے حادثے پر تعزیت شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی کی ہدایت پر ڈویژنل سیکرٹری حیدرآباد علی محمد شاکر جائے وقوعہ پر پہنچ کر ابتدائی امدادی کاروائیوں میں مصروف ہیں، دکھ کے ان لمحات میں لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہیں اور غم میں برابر کے شریک ہیں۔