تازه خبریں

متحدہ علما بورڈ پنجاب کی میٹنگ بورڈ کے چیئرمین علامہ حافظ طاھر محمود اشرفی کی زیر صدارت منعقد ھوئی

متحدہ علما بورڈ پنجاب کی میٹنگ بورڈ کے چیئرمین علامہ حافظ طاھر محمود اشرفی کی زیر صدارت منعقد ھوئی

لاہور:
متحدہ علما بورڈ پنجاب کی اھم میٹنگ بورڈ کے چیئرمین علامہ حافظ طاھر محمود اشرفی کی زیر صدارت منعقد ھوئی علامہ عارف حسین واحدی،علامہ محمد افضل حیدری،علا۔ہ محمد حسین اکبر،مفتی راغب نعیمی،علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری،مولانا محمد خان لغاری اور دیگر علماء کرام نے شرکت کی اور اھم امور پر گفتگو کی-