متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام اسلام آباد میں عید ملن پارٹی اور ورکرز کنونش کا اہتمام
23جون 2018 اسلام آباد
(جعفریہ پریس) میاں اسلم ،امید وار حلقہ این اے 53,54کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی و ورکرز کنونشن کا اہتمام کیا گیا جس میں متحدہ مجلس عمل کے کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی کنونشن میں صدر مجلس عمل مولانا فضل الرحمن،اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ عارف واحدی،جنرلسکریٹری جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ،پیر اعجاز ہاشمی سربراہ جمیعت علماء پاکستان سمیت حلقہ کے امیدوار یاں اسلم سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی شرکاء سے خطاب کیا