جعفریہ پریس – مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ تکفیریوں کے پروپیگنڈے اور مذہبی فتنوں سے تمام مسلمانوں کو نقصان پہنچ رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق تقریب مجمع مذاھب اسلامی کے سکریٹری جنرل آیۃ اللہ محسن اراکی نے لبنان کے ٹی وی چینل المنار کے ساتھ گفتگو ميں عالم اسلام کو لاحق تکفیری گروہوں کے خطروں سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ان گروہوں کی حمایت کررہے ہیں اور بلا شبہ دشمنوں کی جانب سے جو فتنہ برپا کیا گیا اس کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے اور بعض نے آشکارا طور پر ان گروہوں کی حمایت کی ہے ۔ آیۃ اللہ اراکی نے مزاحمت کی کامیابیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی مزاحمت نے خواہ وہ لبنان ميں ہو یا فلسطین اور یا کسی اور اسلامی ملک میں ، یہ ثابت کردکھایا ہے کہ وہ برد بار ، مضبوط اور طاقتور ہے اور کوئی بھی طاقت اسے متزلزل نہیں کرسکتی ۔
- گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
- حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
- جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
- پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
- رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
- مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
- گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
- فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
- شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
- علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات