تازه خبریں

مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل علامہ عارف واحدی نے اسلامی جمہوری ایران کے سفیر محترم کی طرف سے میریٹ ھوٹل اسلام ٓباد دی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی

جعفریہ پریس اسلام آباد  مرکزی سیکریٹری جنرل شیعہ علما کونسل علامہ عارف واحدی نے اسلامی جمہوری ایران کے سفیر محترم کی طرف سے میریٹ ھوٹل اسلام ٓباد دی گئی افطار پارٹی میں شرکت کی۔مختلف ممالک کے سفرا اور سیاسی مذھبی شخصیات نے بھی شرکت کی سفیر محترم آقائ مہدی ھنردوست نے اپنے خطاب میں انقلاب اسلامی ،اتحاد بین المسلمین،اور یوم القدس کی اھمیت پر گفتگو کی،قائد محترم اور علامہ عارف واحدی سے مختلف مذھبی سیاسی افراد نے ملاقات کی۔