تازه خبریں

مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز،مواقع کے موضوع پر عالمی کانفرنس

مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز،مواقع کے موضوع پر عالمی کانفرنس

مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز،مواقع کے موضوع پر عالمی کانفرنس

اسلام آباد : –
سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی مسلم معاشروں میں بچیوں کی تعلیم چیلنجز اور مواقع“ کے موضوع پر منعقدہ عالمی کانفرنس میں شرکت کانفرنس کے موقع پر پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی، جمیعت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن، مفتی منیب الرحمن اور جمیعت علماء پاکستان کے مولانا طاہر اشرفی، نے کنونشن سینٹر اسلام آباد میں خوش آمدید کہا ۔
۔
۔
۔
۔