مشہد مقدس ایران
Jafariapress.com
شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ عارف حسین واحدی نے دفتر قائد ملت جعفریہ مشہد مقدس میں پریس کانفرنس کی۔انھوں نے ایرانی سرکاری ٹی وی ’’صدا وسیما‘‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے خبرنگار کے اس سوال کہ ہم خطے میں بہت زیادہ ناامنی کو دیکھ رہے ہیں آپ کی نظر میں یہ اسلامی وحدت دشمنوں کو خطے سے دور کرنے میں کس قدر مفید واقع ہوسکتی ہے؟ کے جواب میں کہا:میں سمجھتا ہوں کہ اسلامی ممالک اور امت مسلمہ میں اتحاد و وحدت طاغوتی اور شیطانی قوتوں کے مدمقابل ایک بنیادی کام ہے اور اس اتحاد و وحدت کی جیسا کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے راہنمائی فرمائی ہے اگر اسی طرح امت مسلمہ رہبر کے فرامین پر توجہ دے تو یہ اسلامی ممالک جن میں بسا اوقات اختلافات ہوجاتے ہیں جن کے پشت پردہ امریکہ اور اس کی حامی خطے کی بعض دوسری طاقتین کارفرما ہوتی ہیں ،اگر ہم اتحاد و وحدت کیلئے اسی طرح سے گامزن رہیں تو طاغوتی طاقتوں کو شکست ہوگی اور امت مسلمہ کامیاب ہوجائے گی۔
- ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی وقت کی ضرورت ھے۔علامہ عارف واحدی
- اسلامی تحریک پاکستان کا صوبائی ا نتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان
- جامعہ جعفریہ جنڈ کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان نہج البلاغہ کانفرنـــــس
- سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان
- سانحہ بسری کوہستان !عشرہ گزر گیا مگر قاتل پکڑے گئے نہ مظلومین کو انصاف ملا،
- راہِ حسین(ع) پر چلنے کیلئے شہداء ملت جعفریہ نے ہمیں بے خوف بنا دیا ہے۔علامہ شبیر حسن میثمی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے زیر اہتمام کل شہدائے سیہون کی برسی کا اجتماع ہوگا
- شہدائے سیہون شریف کی برسی میں بھرپور شرکت کو یقینی بنائیں علامہ شبیر حسن میثمی
- ثاقب اکبر کی وفات پر خانوادے سے اظہار تعزیت کرتے ہیں علامہ عارف حسین واحدی
- شیعہ علماء کونسل پاکستان کی ثاقب اکبر کے انتقال پر تعزیت