شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل رکن مرکزی کابینہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، چیئرمین زہرا (س) اکیڈمی، پاکستان علامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے پاکستان کے معروف عالم دین اور دارالعلوم کراچی کے صدر علامہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر مرحوم کے بھائی شیخ الاسلام مفتی تقی عثمانی صاحب قبلہ سے تعزیت، علامہ مفتی رفیع عثمانی کی وفات پر قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجد علی نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی جانب سے بھی اظہار تعزیت کا پیغام پہنچایا گیا ، علامہ مفتی تقی عثمانی صاحب قبلہ نے تمام شخصیات کا شکریہ ادا کیا۔