• گلگت و بلتستان کی عوام اس وقت شدیدمعاشی مشکلات سے دوچارہے
  • حکومـــت بجــٹ میں عوامی مسائــل پر توجہ دے علامہ شبیر حسن میثمی
  • جی 20 کانفرنس منعقد کرنے سے کشمیر کےمظلوم عوام کی آواز کو دبایانہیں جا سکتا
  • پاراچنار میں اساتذہ کی شہادت افسوسناک ہے ادارے حقائق منظر عام پر لائیں شیعہ علماء کونسل پاکستان
  • رکن اسمبلی اسلامی تحریک پاکستان ایوب وزیری کی چین میں منعقدہ سیمینار میں شرکت
  • مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ملتان و ڈیرہ غازی خان کا دورہ
  • گلگت بلتستان کے طلباء کے لیے عید ملن پارٹی کا اہتمام
  • فیصل آباد علامہ شبیر حسن میثمی کا فیصل آباد کا دورہ
  • شہدائے جے ایس او کی قربانی اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا مرکزی صدر جے ایس او پاکستان
  • علامہ شبیر حسن میثمی سے عیسائی پیشوا کی ملاقات

تازه خبریں

مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے  جہاں سوپور میں  مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا گیا۔

بھارتی فوج نے بڈگام میں بھی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 6 بے گناہ کشمیریوں کو گرفتارکرلیا۔

ترجمان دفتر خارجہ نے  مقبوضہ کشمیر میں نوجوانوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی ذمہ دار براہ راست بی جے پی کی حکومت ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں گزشتہ سال 5 اگست سے اب تک بھارت کے مظالم جاری ہیں جب کہ  بھارتی فورسز نے صرف حالیہ جعلی سرچ آپریشنز میں 14 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے اور گزشتہ پانچ ماہ میں 110نہتے کشمیریوں کو شہید کیا جاچکا ہے۔