تازه خبریں

ملک بھرکی طرح صوبہ پنجاب کے 70 سے زائد مقامات پرالقدس ریلیوں کا مکمل شیڈول اور روٹ جاری

جعفریہ پریس – نمائندہ ولی فقیہ قائد ملت  جعفریہ پاکستان حضرت آیت اللہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پرملک بھر کی طرح صوبہ پنجاب کے 70 سے زائد مقامات پرالقدس ریلیوں کا مکمل شیڈول اور روٹ جاری کردیا گیا-
اب تک جعفریہ پریس کو پنجاب سے موصولہ شیڈول اور روٹ کے مطابق مندرجہ ذیل مقامات سے القدس کی احتجاجی ریلیوں کا گذرہوگا
پریس کلب لاہور سے PIA آفس ایجرٹن روڈ تک
علامہ مظہر عباس علوی
ننکانہ
مرکزی شیعہ جامع مسجد سے لے کر مین بازار چوک تک
مولانا حسن رضا قمی
پتوکی
دارالعلوم فاطمیہ تا پتوکی بائی پاس تک
مولانا عبدالرزاق علوی
سرگودہا
امام بارگاہ قصر القائم سے سیٹلائٹ ٹاؤن چوک تک
بھلوال
امام بارگاہ سے پریس کلب بھلوال تک
مولانا غلام شبیر اعوان
خوشاب
خوشاب
مدرسہ جعفریہ سے فوارہ چوک تک
جوہر آباد
مسجد امامیہ سے کالج چوک تک
میانوالی
میانوالی
امام باگاہ الحاج غلام محمد ریلوے اسٹیشن تک
عیسی خیل
جامع مسجد جعفریہ تا مین بازار
بھکر
بھکر
جامع مسجد امامیہ سے کنگ گیٹ
ساہیوال
امام بارگاہ قصر بتول سے مدینہ چوک تک
چیچہ وطنی
مرکزی امام بارگاہ سے مین چوک تک
اوکاڑہ
اوکاڑہ
امام بارگاہ بیت الحسین ؑ سے جی ٹی روڈ تک
دیپالپور
امام بارگاہ سجادیہ سے مدینہ چوک تک
گوگیرہ
امام بارگاہ پکا سے دھوبی چوک تک
مولانا غلام شبیر اسدی
ڈی جی خان
امام بارگاہ رضویہ سے ٹریفک چوک تک
تونسہ شریف
کلمہ چوک سے مدرسہ شیعہ تک
کوٹ چھٹہ
امام بارگاہ الحسین ؑ سے انڈس ہائی وے تک
راجن پور
مرکزی امام بارگاہ تا ٹریفک چوک تک
چوک اعظم
امام بارگاہ حسینیہ سے کلمہ چوک تک
لیہ
ہاوسنگ کالونی تا پریس کلب
مظفر گڑھ
مرکزی جامع مسجد مین بازار چوک تک
جتوئی
جامع مسجد جتوئی سے مین بازار چوک تک
کوٹ ادو
جامعتہ شیعہ سے ریلوے چوک تک
؂علی پور
شیعہ مسجد سے مین بازار چوک تک
راولپنڈی
راولپنڈی
راولپنڈی ( اسلام آباد)
G-6/2 اسلام آباد
اٹک
پنڈی گھیب
امام بارگاہ سجادیہ سے کمیٹی چوک تک
جنڈ
امام غازی امام سے خمینی چوک تک
چکوال
چکوال
امام بارگاہ سر پاک سے تحصیل چوک تک
تلہ گنگ
جامع مسجد تلہ گنگ سے مین بازار چوک تک
کلرکہار
شیعہ جامع مسجد سے چکوال چوک تک
جہلم
جہلم
شیعہ جامع مسجد سے لے کر چھاونی چوک تک
پنڈادن خان
شیعہ جامع مسجد سے مین بازار چوک تک
ملتان
پریس کلب ملتان
خانیوال
11 بلاک سے سانگلا والا چوک تک
میاں چنوں
امام بارگاہ سے لے کرT چوک تک
وہاڑی
وہاڑی
جامع مرتضویہ سے لے کر پریس کلب تک
بورے والا
مرکزی امام بارگاہ سے لے کر پریس کلب بورے والا تک
میلسی
مرکزی امام بارگاہ سے لے کر پریس کلب بورے والا تک
لودھراں
لودھراں
جامع مسجد سے کلب چوک تک
فیصل آباد
دھوبی گھاٹ امام بارگاہ سے گھنٹہ گھر تک
ٹوبہ ٹیک سنگھ
گوجرہ
جامع مسجد ریلوے روڈ سے میں بازار چوک تک
کمالیہ
امام بارگاہ سے لاری اڈہ تک
جھنگ
جھنگ
جامع مسجد اسلامیہ ہائی سکول سے ایوب چوک تک
چنیوٹ
مسجد صاحب الزمان سے تحصیل چوک تک
بہاولپور
بہاولپور
خیر پور ٹامیوالی
کچچا امام بارگاہ سے لاری اڈہ تک
بہاولپور
شیعہ مسجد سے فرید گیٹ تک
اوچ شریف
محلہ خواجگان سے شمس چوک تک
رحیم یار خان
خان پور
دربار حسین سے چوک نواں کوٹ تک
لیاقت آباد
امام بارگاہ سے چوک گھنٹہ گھر تک
رحیم یار خان
حیدریہ ٹرسٹ امام بارگاہ سے خان پور اڈہ تک
صادق آباد
امام بارگاہ سے چوک نہر تک
گوجرانوالہ
کبھالی امامیہ مسجد سے مین بازار تک
سیالکوٹ
امام بارگاہ مستری عبداللہ سے ڈرماں والا چوک
ناروال
علی مسجد سے حسینیہ تک
گجرات
امام بارگاہ حسینیہ سے مین بازار چوک تک
کھاریاں
سید دلدار کاظمی
سرائے عالمگیر
مولانا اشتیاق کاظمی
منڈی بہاوالدین
پھالیہ
امام بارگاہ حسینیہ سے مہتاب چوک تک
سٹی منڈی بہاوالدین
مرکزی امام بارگاہ صدر گیٹ چوک
ملک وال
امام بارگاہ سے مین بازار چوک
حافظ آباد
حافظ آباد
مرکزی امام بارگاہ سے ریلوے پھاٹک تک