ملک سے پولیو کے خاتمے کے لیے قومی مہم کا آغاز : وزیراعظم نےبچوں کو قطرے پلائے
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کا عزم وزیراعظم محمدشہبازشریف نے قومی انسداد پولیومہم کاآغاز کرتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ اس وائرس کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے۔