شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے جاری تعزیتی بیان میں کہا کہ ہم برادرِ محترم ملک منظر عباس سیال (سابق جنرل سیکرٹری ، شیعہ علماء کونسل احمدپور سیال) کے روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال پر قائد ملت جعفریہ، تمام تنظیمی کارکنان اور مرحوم کے تمام اعزہ و اقارب کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔
- علامہ شبیر حسن میثمی کی اسپیکر قومی اسمبلی
راجہ پرویز اشرف سے اسپیکر چیمبر میں ملاقات - متنازعہ فوجداری ترمیمی بل کو یکسر مستردکرتے ہیں ، شیعہ علماءکونسل پاکستان
- متنازعہ ترمیمی بل: علماء و ذاکرین مشاورتی اجلاس کل کراچی میں منعقد ہوگا
- مقدس کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی ی شدید مذمت کرتے ہیں سید راشد حسین نقوی
- بزرگ علمائے تشیع نے متنازعہ ترمیمی ایکٹ کو مسترد کردیا اعلامیہ جاری
- شیعہ علماء کونسل پاکستان ضلع ملتان کا ورکر کنونشن منعقد ہوا جس میں مولانا اعجاز حسین بھشتی ضلی صدر ملتان منتخب ہوئے
- شیعہ علماء کونسل کی زیر نگرانی متنازعہ بل کے سلسلے میں مختلف جماعتوں کا اجلاس
- علامہ اسد اقبال زیدی کا ضلع دادو کادورہ اسلامی تحریک کے کارکنان سے ملاقات
- توہین کے متنازعہ بل کو مسترد کرتے ہیں علامہ رمضان توقیر
- قومی اسمبلی میں متنازعہ قانون سازی کو مسترد کرتے ہیں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان