مولانا جان محمد ونگانی انتقال کرگئےقائد ملت جعفریہ سمیت پاکستان بھر سے علماء و کارکنان کا افسوس
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے سابق نائب صدر بزرگ عالم دین مولانا جان محمد ونگانی انتقال کرگئے،مرحوم کے انتقال پر قائد ملت جعفریہ پاکستان سمیت پاکستان بھر کی تنظیی شخصیات علماء و کارکنان کا اظہار افسوس