تازه خبریں

مومنین کے تعاون سے لیہ میں شیعہ علما کونسل کی جانب سے امام زین العابدین مڈیکل سینٹر کا افتاح

جعفریہ پریس- لیہ شیعہ علما کونسل پاکستان کو سید غلام علی شاہ بخاری کی جانب سے زمین کا عطیہ دیا گیا جس پر شیعہ علما کونسل کے سید نیر عبّاس نے امام زین العابدین مڈیکل سینٹر کا افتاح  ١٧ ربیع الاول کو کیا دیگر تعمیری اخراجات شیعہ علما کونسل کے مرکزی رہنما حجت السلام علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی جانب سے انجام  پائیں گے-