بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی جاسوس کلبھوشن جادیو کی والدہ اور اہلیہ کےساتھ ملاقات پر خصوصی رپورٹ۔ میں درحقیقت جاسوس ہی ہوں اور پاکستان میں جاسوسی کرنے اورکئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا ہوں۔ کلبھوشن جادیو کا والدہ اور اہلیہ کےسامنےپاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کا اعتراف ۔