تازه خبریں

نلتر واقعہ نایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں علامہ شیخ میرزا علی

نلتر واقعہ نہایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں علامہ شیخ میرزا علی

نلتر واقعہ نہایت افسوسناک ہے شفاف تحقیقات کی جائیں علامہ شیخ میرزا علی

نلتر کے سیاحتی مقام پر ایک عرصہ سے خوف اور سازش کے بادل منڈلا رہے ہیں جو نیک شگون نہیں ہے حالیہ واقعہ نہایت افسوس ناک ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے . نلتر کے پر فضاء مقام کو تعصبات سے پاک کرنے کیلئے کسی دباؤ میں آئے بغیر شفاف تحقیقات کی ضرورت ہے .