تازه خبریں

ماحولیاتی تبدیلیاں آج دنیا کے سامنے سب سے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہیں

نوشکی قومی شاہراہ پہ مسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے علامہ شبیر میثمی

نوشکی قومی شاہراہ پےمسافر بسوں پر حملہ افسوسناک ہے، اتنی سخت سکیورٹی کے بعد بھی بسوں کو اس طرح کے واقعات پیش آنا انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، ہم سکیورٹی اداروں سے واقع کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں ، اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت پیش کرتے ہیں۔

_____

مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ شبیر حسن میثمی