ورلڈ فیڈریشن خوجہ شیعہ اثنا عشری جماعت کے صدر نائب صدر اور جنرل سیکرٹری نے مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان اور چیئرمین زہراٌ آکادمی علامہ شبیر حسن میثمی سے ملاقات کی اور پاکستان میں مومنین کے لیے انجام پانے والے رفاہی کاموں کا جائزہ لیا
اس موقع پر خوجہ جماعت کے سابق صدر الحاج مظہر علی جمانی پاک محرم کے سیکرٹری عون علی اور سیکرٹری سرور علی بھی موجود تھے



