• شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری پر قاتلانہ حملہ-
  • اربعین حسینی پر پاکستانی زائرین کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں جاری ہیں علامہ شبیر میثمی
  • چار دیواری میں عزاداری کو روکنا غیر آئینی اقدام ہے ، شیعہ علماءکونسل
  • شہادتوں کا عظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔شہادتیں ہی عزاداری کی بقا ہیں۔
  • سبیل امام حسینؑ روکنے والا مجرم ہے علامہ سید ناظر عباس تقوی
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام قرآن کے پیغام کے عنوان سے کانفرنس گلگت میں منعقد
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس
  • جعفریہ اسٹوڈنٹس کے جوانوں نے 18 ہزار فٹ کی بلندی پر علم حضرت عباس نصب کردیا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی گلگت میں شرپسندی کی شدید مذمت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی آغا حامد موسوی کی وفات پر تعزیت

تازه خبریں

وزیراعظم سے ابو ظبی کے ولی عہدشیخ محمد بن زاید کی ملاقات

وزیراعظم سے ابو ظبی کے ولی عہدشیخ محمد بن زاید کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور ابو ظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ملاقات ہوئی ۔اسلام آبادمیں ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا ۔
اس سے پہلے ابوظبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم عمران خان نے نور خان ائیر بیس پر ان کا پر تپاک استقبال کیا ۔روایتی لباس میں ملبوس دو بچوں نے معزز مہمان کو پھول پیش کیے ۔ شیخ محمد بن زاید النہیان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا ایک وفد بھی ہے ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں باہمی تعاون اور کثیرجہتی شراکت داری کومزید فروغ دینا ہے ۔