تازه خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس

وفاقی کابینہ نےسپریم کورٹ کے فیصلے میں اٹھائے گئے نکات پر عمل درآمداور آرٹیکل چھ کی کارروائی کیلئے کابینہ خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں تحریک عدمِ اعتماد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے جمہوریت کے استحکام اور قانون کی پاسداری کے حوالے سے سنگ ِ میل قرار دیا گیا۔وفاقی کابینہ نےطیبہ گل کےسابق چیئرمین نیب پر الزامات اور پی ایم ہاؤس میں 18 دن رکھنےکے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔