• شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری پر قاتلانہ حملہ-
  • اربعین حسینی پر پاکستانی زائرین کے مسائل کے حل کے لئے کوششیں جاری ہیں علامہ شبیر میثمی
  • چار دیواری میں عزاداری کو روکنا غیر آئینی اقدام ہے ، شیعہ علماءکونسل
  • شہادتوں کا عظیم مشن کربلا سے شروع ہوا اور ابھی تک جاری ہے۔شہادتیں ہی عزاداری کی بقا ہیں۔
  • سبیل امام حسینؑ روکنے والا مجرم ہے علامہ سید ناظر عباس تقوی
  • اسلامی تحریک پاکستان کے زیر اہتمام قرآن کے پیغام کے عنوان سے کانفرنس گلگت میں منعقد
  • اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس
  • جعفریہ اسٹوڈنٹس کے جوانوں نے 18 ہزار فٹ کی بلندی پر علم حضرت عباس نصب کردیا
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کی گلگت میں شرپسندی کی شدید مذمت
  • شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی آغا حامد موسوی کی وفات پر تعزیت

تازه خبریں

ٹرمپ کا فیصلہ مسترد، صدر میکرون کا اسرائیلی وزیر اعظم کو دو ٹوک جواب

فرانس ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتا ہے، فرانس کے صدر میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم کو دو ٹوک جواب دے دیا۔ پیرس میں ملاقات کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی ہے۔ دونوں ریاستیں بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ سرحدی حدود کے اندر امن کے ساتھ رہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا فیصلہ بین الاقوامی قوانین کے خلاف اور امن کے لیے خطرناک ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم اپنی ہٹ دھرمی پر قائم رہتے ہوئے ٹرمپ کے فیصلے کو صحیح قرار دیتے رہے۔